جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

امت مسلمہ کا متحد ہونا وقت کی ضرورت ہے،علی محمد خان

datetime 19  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کا متحد ہونا وقت کی ضرورت ہے، مسلم امہ کو متحد ہو کر افغانستان میں اپنے مسلمان بھائیوں کی حمایت کرنی چاہیے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے زور دیا کہ ہمیں اللہ تعالی کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ اس نے ملک کو ایسے نیک مقصد کیلئے ایک میگا ایونٹ کی

میزبانی کا موقع دیا۔ علی محمد خان نے اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی دلی کاوشوں کو سراہا، انہوں نے کہا کہ او آئی سی کے اس غیر معمولی اجلاس کے انعقاد کا مقصد افغانستان میں انسانی بحران کو روکنے کیلئے فوری امداد اور وسائل کو متحرک کرنے کی ضرورت کو اجاگر کرنا ہے۔



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…