پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

چیئرمین نیب اور عدالتیں بڑے بڑے اسکینڈلز پر خاموش بیٹھے ہیں، شاہد خاقان عباسی

datetime 14  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب اور عدالتیں بڑے بڑے اسکینڈلز پر خاموش بیٹھے ہیں تحریک عدم اعتماد وہاں آتی ہے جہاں نظام آئین و قانون کے مطابق ہو جس دن ہاتھ اٹھ گیا، حکومت ایک دن نہیں ٹھہر سکے گی جو کام نہ کرسکے وہ دوسروں کے کاموں کا کریڈٹ لیتا ہے ان خیالات کا اظہار انھوں نے گزشتہ روز احتساب عدالت میں پیشی کے

بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انھوں نے کہا کہ اٹھارہ وزیر مشیر موجود ہیں پریس کانفرنسوں کے لیے انکی تنخواہ کہاں سے آتی ہے میں چیلنج کرتا ہوں اٹھارہ مل کر پریس کانفرنس کریں ہمیں بتائیں عوامی فلاح و بہبود کا کوئی کام کیا ہواسٹاک مارکیٹ ڈوب گیا ہے ساڑھے تین پہلے جہاں پر مارکیٹ تھی آج بھی ادھر ہی ہے اسٹیٹ بینک اب حکومت کے کنٹرول میں بھی نہیں ہے امریکا اور پاکستان کے حالات میں بہت فرق ہے انھوں نے کہا کہ چیئرمین نیب اور عدالتیں بڑے بڑے اسکینڈلز پر خاموش ہیں اسٹاک مارکیٹ ڈوب گئی اسٹیٹ بینک اب حکومت کے کنٹرول میں بھی نہیں ہے صدر صاحب آرڈیننس اور دندان سازی میں مصروف رہتے ہیں وزیراعظم اسکردو بھی مسلم لیگ ن کے منصوبوں پر تحتیاں لگانے جارہے ہیں اس حکومت نے کوئی کام نہیں کیا سوائے اپوزیشن پر کیسز بنانے کے علاوہ اس حکومت نے کوئی کام نہیں کیا



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…