پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان کے وزیروں، مشیروں کو قانون کا علم ہی نہیں ‘ عطا اللہ تارڑ

datetime 20  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان نے جووزیر مشیر رکھے ہوئے ہیں ان کو قانون کا علم ہی نہیں ، آٹا ،گیس ،ادوایات سمیت کن کن چیزوں پر آپ نے ڈاکے نہیں مارے ،عمران نیازی پر فارن فنڈنگ کیس ہی کافی ہے ۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران نیازی حکم امتناعی کی درخواستوں کے پیچھے

چھپ رہے ہیں ،شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ میں ٹی ٹیزکا کہا گیا لیکن تین سالوں میں کچھ نہیں نکلا ،رمضان شوگر مل کی ضمانت کے معاملے پر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے ریمارکس ریکارڈ پر ہیں ،سپریم کورٹ نے کہا کہ شہباز شریف کا کردار تو ایک اچھے بچے کی طرح ہے ۔انہوںنے کہا کہ فواد چوہدری (ن)لیگ میں آنے کے لیے شہباز شریف سے ملاقاتیں کرتا رہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…