لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے موٹروے زیادتی کیس میں گرفتار عابد ملہی اور شفقت عرف بگا کو سزائے موت دینے کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز کے رخصت پر ہونے کے باعث کاز لسٹ منسوخ کردی گئی ۔ فاضل عدالت نے عابد ملہی اور شفقت کی اپیل پر نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر رکھا تھا۔
موٹروے زیادتی کیس ،عابد ملہی ، شفقت کو سزائے موت دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہفتے میں 3 دن اسکول بند رکھنے کی تجویز، رانا سکندر حیات کا اہم اعلان
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
راولپنڈی،شادی شدہ لڑکی سے والد کے دوست کی اسلحے کے نوک پر مبینہ جنسی زیادتی
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا فری ممالک کی نئی فہرست جاری
-
سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستانی شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، درجنوں ممالک میں ویزا فری انٹری
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید



















































