سینئر صحافی سلیم صافی کی والدہ انتقال کرگئیں
اسلام آباد (این این آئی)نجی ٹی وی کے پروگرام جرگہ کے میزبان اورسینئر صحافی سلیم صافی کی والدہ انتقال کرگئیں۔ان کی نماز جنازہ اتوار کی صبح رشکئی بازار مرکزی جنازگاہ میں ادا کی جائے گی۔مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سینئر صحافی سلیم صافی کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور… Continue 23reading سینئر صحافی سلیم صافی کی والدہ انتقال کرگئیں