اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت مسلمانوں کو مظلوم اقلیت میں تبدیل کر رہاہے ، بھارت مسلمانوں کی بڑے پیمانے پر نسل کشی کی طرف بڑھ رہاہے۔ گزشتہ روز صدر مملکت نے ٹوئٹر پر معروف امریکی مفکر پروفیسر نوم چومسکی کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بھارت مسلمانوں کو مظلوم اقلیت میں تبدیل کر رہا ہے۔انہوں نے کہاکہ شہروں میں خوفناک کیفیت جاری ہے، گجرات فسادات کے تجربہ کار مودی حکومت کی خاموشی کے ساتھ بھارت مسلمانوں کی بڑے پیمانے پر نسل کشی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ بھارت کے سیکولر ہندو اکثریت اس کو روک سکتی ہے۔صدر مملکت نے معروف امریکی مفکر پروفیسر نوم چومسکی کا ویڈیو لنک بھی شیئر کیا۔
بھارت مسلمانوں کی بڑے پیمانے پر نسل کشی کی طرف بڑھ رہاہے‘ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
راولپنڈی،شادی شدہ لڑکی سے والد کے دوست کی اسلحے کے نوک پر مبینہ جنسی زیادتی
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا فری ممالک کی نئی فہرست جاری
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
-
پاکستانی شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، درجنوں ممالک میں ویزا فری انٹری
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید



















































