صدر عارف علوی آج بھی غیر جانب دار ہوسکتے ہیں،شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی آج بھی غیر جانب دار ہوسکتے ہیں اگر وہ سب کو بات چیت کی دعوت دیں۔ایک انٹرویو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ تجویز صرف الفاظ تک نہیں رہنی چاہیے۔واضح رہے… Continue 23reading صدر عارف علوی آج بھی غیر جانب دار ہوسکتے ہیں،شاہد خاقان عباسی


































