لاہور( این این آئی) مقامی عدالت نے سوشل میڈیا پر وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ٹرینڈ چلانے کے الزام میں گرفتار ملزم کو 14روز جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ۔ایف آئی اے نے ملزم صابر ہاشمی کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا ۔ عدالت نے ملزم کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجواتے ہوئے آئندہ سماعت پر ملزم کے خلاف چالان طلب کر لیا ۔
وزیر اعظم عمران خان کیخلاف سوشل میڈیا ٹرینڈ چلانے کے الزام میں گرفتار ملزم کو جیل بھیج دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
امریکا فرارہونے کی کوشش میں لاہور ایئرپورٹ سےگرفتار ہائی پروفائل شخصیا ت کے کیس میں ڈرامائی موڑ
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
بھارت میں حسن علی پر تشدد کی افواہوں کے بعد اہلیہ کی لب کشائی
-
تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع ہوگی یانہیں؟اہم خبر آگئی
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
حکومت کی جانب سے ملازمین کی تنخواہوں، الائونسز میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
Cognitive Manipulation
-
سونے کی قیمت میں آج بھی حیران کن اضافہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی یومیہ قیمتیں، اہم مذاکرات
-
راولپنڈی: کرایہ ادا نہ کرنے پرغیرملکی خاتون اور ٹیکسی ڈرائیور میں مار کٹائی، ویڈیو وائرل
-
سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ
-
لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی



















































