اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان قوم سے خطاب کر کے قوم کا مزید وقت ہی ضائع کریں گے، مریم اور نگزیب

datetime 28  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان قوم سے خطاب کر کے قوم کا مزید وقت ہی ضائع کریں گے۔مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ جس شخص پہ عوام کو اعتماد نہیں رہا وہ کیا عوام کو اعتماد میں لیں گے اگرچہ ممکن تو نہیں لیکن شاید خطاب میں چودہ ممالک سے غیرقانونی فنڈنگ،آٹا،چینی ،بجلی ،گیس دوائی کی

چوریوں کا حساب دیں۔ انہوںنے کہاکہ قوم سے کئے اپنے جھوٹے وعدوں اور سیاسی مخالفین پہ لگائے جھوٹے الزامات پر معافی مانگیں؟کیونکہ مہنگائی میں کمی،پچاس لاکھ گھر،ایک کروڑ نوکری اور آئی ایم ایف نہیں جاؤں گا کیاعلان تو اب ممکن نہیں ۔ مریم اورنگزیب نے کہاکہ دعا ہے کہ یہ آخری خطاب ثابت ہو تاکہ مسلسل ذہنی اذیت مہنگائی اور بے روزگاری سے نجات مل سکے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…