ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر اور سکولوں کے اوقات کار تبدیل کئے جارہے ہیں

datetime 28  مارچ‬‮  2022 |

بہاولنگر(این این آئی) رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر اور سکولوں کے اوقات کار تبدیل کئے جارہے ہیں یکم اپریل سے صوبہ بھر کے تمام تعلیمی ادارے صبح ساڑھے 7بجے کھلیں گے اور دن ایک بجے بند ہونگے اسی طرح سرکاری دفاتر صبح 8بجے سے دن 2بجے تک کام کرینگے جبکہ وفاق کے زیر انتظام چلنے والے ادارے صبح 8بجے سے 3بجے تک کھلے رہیں گے جمعہ کے روز تعلیمی ادارے 12بجے بند ہونگے جبکہ صوبائی محکمے دن ایک بجے اور وفاقی ادارے دن 2بجے تک کام کرینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…