لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ جن کے پاس عمران خان کے دفاع کے لیے کچھ نہیں بچا وہ اب اس کے خلاف بین الاقوامی سازش کے مضحکہ خیز تصور کا سہارا لے رہے ہیں۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ تسلیم کر لیا جائے عمران خان بری طرح ناکام ہوئے ہیں ،عمران خان عوام کی حمایت بھی کھو چکے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ مہنگائی، نااہلی، کرپشن کے علاوہ عمران خان کے پیچھے کوئی بین الاقوامی طاقت نہیں ہے۔
عمران خان کے دفاع کیلئے بین الاقوامی سازش کے مضحکہ خیز تصور کا سہارا لیا جارہا ہے ‘عطا اللہ تارڑ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
امریکا فرارہونے کی کوشش میں لاہور ایئرپورٹ سےگرفتار ہائی پروفائل شخصیا ت کے کیس میں ڈرامائی موڑ
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
بھارت میں حسن علی پر تشدد کی افواہوں کے بعد اہلیہ کی لب کشائی
-
تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع ہوگی یانہیں؟اہم خبر آگئی
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
حکومت کی جانب سے ملازمین کی تنخواہوں، الائونسز میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
Cognitive Manipulation
-
سونے کی قیمت میں آج بھی حیران کن اضافہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی یومیہ قیمتیں، اہم مذاکرات
-
راولپنڈی: کرایہ ادا نہ کرنے پرغیرملکی خاتون اور ٹیکسی ڈرائیور میں مار کٹائی، ویڈیو وائرل
-
سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ
-
لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی



















































