پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ڈگری ہولڈر بیروزگاروں میں 52 فیصد خواتین ،16 فیصد مرد شامل ہیں

datetime 13  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی ) ملک میں ڈگری ہولڈر بیروزگاروں میں 52 فیصد خواتین اور16 فیصد مرد شامل ہیں۔سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں بیروزگاروں کی موجودہ تعداد کو ملازمتیں دینے مایں 10 سال لگ سکتے ہیں۔پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف اکنامک ڈویلپمنٹ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ

ملک میں اپنا کاروبار کرنا انتہائی مشکل اور تعلیمی نصاب روزگار کا ضامن ہی نہیں ہے، بیروزگاری ختم کرنے کیلئے 9 فیصد تک ملکی شرح نمو لازمی قرار دی گئی ہیملک میں بیروزگاری 6.9 فیصد ہے جس میں 5.9فیصد مرد جبکہ خواتین 10 فیصد ہیں جبکہ 31 فیصد ڈگری ہولڈرز نوکری کی تلاش میں ہیں۔رپورٹ کے مطابق شہروں میں دکانداری جبکہ دیہات میں کاشتکاری اور مویشی پالنا ہی روزگار کے بڑے ذرائع ہیں۔تمام افرادی قوت کوکھپانے کیلئے رپورٹ میں ملکی شرح نمو 7 سی9 فیصد تک ناگزیر قرار دی گئی ہے۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…