جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

ایف آئی اے کی کارروائی ،ربڑ کے انگوٹھے بنانے والا گروہ گرفتار

datetime 24  اپریل‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)نے ربڑ کے انگوٹھے بنانے والے گروہ کیخلاف ایکشن لیتے ہوئے گرفتار ملزم سے جعلی فنگر پرنٹس اور جعلی موبائل سیمیں برآمد کر لیں۔میڈیا پورٹس کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ربڑ کے انگوٹھے بنانے والے گروہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 3 ہزار سے زائد جعلی فنگر پرنٹس اور ڈیوائسز برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم سے لیپ ٹاپ، موبائل فون اور دیگر آلات کے علاوہ بڑی تعداد میں جعلی موبائل سیمیں بھی برآمد ہوئیں۔ اسلام آباد سے بھی ڈیٹا چوری اور دھمکیوں کے الزام میں ایف آئی اے نے نجی غیر ملکی کمپنی کے 2 سابق ملازمین کو گرفتار کر لیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…