ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کا گزشتہ روز کا خطاب ۔۔ کامران خان نے پاک فوج کی لیڈر شپ سے بڑی درخواست کر دی

datetime 17  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار کامران خان نے عمران خان کے گزشتہ رات خطاب پر ردعمل دیتےہوئے کہا ہے کہ ’’میری دست بستہ پاک فوج لیڈرشپ سے درخواست عمران خان انکی جماعت کو کبھی دیوار سے نہیں لگانے دیجئیے گا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کامران خان کا کہنا تھا کہ ’’میری دست بستہ پاک فوج لیڈرشپ سے درخواست عمران خان ان کی جماعت کو کبھی دیوار سے نہیں لگانے دیجئیے گا ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کل کراچی کے تاریخی جلسے سے عمران خان 1گھنٹے خطاب میں یہ 2 منٹ گفتگو گونجتا پیغام راستہ دکھاتا ہے، پاکستان اس پر آشوب دور سے امن سکون سے نکلتا ہے یا خدانخواستہ تباہی کا راستہ لیتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…