8سال بعد ایران نے پاکستانی کینو پر عائد پابندی ختم کر دی
تہران ( مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن )ایران نے پاکستان پر 8 سال سے عائد تجارتی پابندی ختم کر دی، اس موقع پروزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایران نے 2012 سے پاکستانی کینو پر عائد درآمدی پابندی کو ختم کر دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران میں پاکستان… Continue 23reading 8سال بعد ایران نے پاکستانی کینو پر عائد پابندی ختم کر دی