اتوار‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان نے سوات ایکسپریس وے کا افتتاح کردیا

datetime 19  مارچ‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان نے سوات ایکسپریس وے کا افتتاح کردیا

سوات(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے سوات ایکسپریس وے کا افتتاح کردیا۔ جمعہ کو وزیراعظم عمران خان نے سوات ایکسپریس وے کا دورہ کیا۔ وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید بھی وزیر اعظم کے ہمراہ تھے۔زلام کوٹ، مالاکنڈ آمد پر وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان اور ڈائریکٹر جنرل فرنٹیر ورکس آرگنائزیشن میجر جنرل کمال اظفر… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے سوات ایکسپریس وے کا افتتاح کردیا

لانگ مارچ ہر صورت ہو گا، نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو بڑی یقین دہانی کرا دی

datetime 19  مارچ‬‮  2021

لانگ مارچ ہر صورت ہو گا، نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو بڑی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد(آن لائن) سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن اور سابق وزیر اعظم نوازشریف کے درمیان ایک اور ٹیلی فونک رابط ہواہے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے نواز شریف کوآصف زرداری سے رابطے بارے اعتماد میں لیا،مولانا فضل الرحمن نے نواز شریف سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لانگ مارچ ہر صورت… Continue 23reading لانگ مارچ ہر صورت ہو گا، نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو بڑی یقین دہانی کرا دی

32 سال تک سرکاری مراعات کے مزے لینے والا پولیس افسر جعلی نکلا، جعلی آرڈر پر اے ایس آئی بھرتی ہونے والے اعجاز ترین کو عدالت نے نوکری سے برخاست کر دیا

datetime 19  مارچ‬‮  2021

32 سال تک سرکاری مراعات کے مزے لینے والا پولیس افسر جعلی نکلا، جعلی آرڈر پر اے ایس آئی بھرتی ہونے والے اعجاز ترین کو عدالت نے نوکری سے برخاست کر دیا

کراچی(این این آئی) جعلی تقرر نامے پر اے ایس آئی سے ایس پی بننے والے کا راز 32 سال بعد فاش ہوگیا، جس کے بعد آئی جی سندھ نے جعلی تقرر نامے پر کام کرنے والے ڈی ایس پی کو ہٹانے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس کی تاریخ میں جعلسازی کا انوکھا… Continue 23reading 32 سال تک سرکاری مراعات کے مزے لینے والا پولیس افسر جعلی نکلا، جعلی آرڈر پر اے ایس آئی بھرتی ہونے والے اعجاز ترین کو عدالت نے نوکری سے برخاست کر دیا

فواد چوہدری کی دبے لفظوں میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر تنقید، انڈر ٹرائل جج کو جواب دیا تو دکھ ہوا اور توہین ہو گئی کے بھاشن آئیں گے

datetime 19  مارچ‬‮  2021

فواد چوہدری کی دبے لفظوں میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر تنقید، انڈر ٹرائل جج کو جواب دیا تو دکھ ہوا اور توہین ہو گئی کے بھاشن آئیں گے

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے ایک ہفتے سے سپریم کورٹ کے ایک انڈر ٹرائل جج کی تقریریں سن رہے ہیں، اگر جواب دیا تو ’دکھ ہوا سے توہین ہوگئی‘ کے بھاشن آجائیں گے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں سپریم کورٹ کے… Continue 23reading فواد چوہدری کی دبے لفظوں میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر تنقید، انڈر ٹرائل جج کو جواب دیا تو دکھ ہوا اور توہین ہو گئی کے بھاشن آئیں گے

500 ملین ڈالر قسط کی وصولی، وفاقی حکومت آئی ایم ایف کی ایک اور کڑی شرط پوری کرنے کو تیار

datetime 19  مارچ‬‮  2021

500 ملین ڈالر قسط کی وصولی، وفاقی حکومت آئی ایم ایف کی ایک اور کڑی شرط پوری کرنے کو تیار

اسلام آباد(آن لائن ) عالمی مالیاتی فنڈ سے 500 ملین ڈالر کی قسط کی وصولی کیلئے وفاقی حکومت آئی ایم ایف کی ایک اور کڑی شرط پوری کرنے کو تیار ہوگئی ہے اوروفاقی حکومت نے مختلف شعبوں کو 140 ارب کی انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی… Continue 23reading 500 ملین ڈالر قسط کی وصولی، وفاقی حکومت آئی ایم ایف کی ایک اور کڑی شرط پوری کرنے کو تیار

حکومت کا عام آدمی کو 14 لاکھ روپے میں گھر دینے کا اعلان

datetime 19  مارچ‬‮  2021

حکومت کا عام آدمی کو 14 لاکھ روپے میں گھر دینے کا اعلان

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ حکومت نے صوبہ پنجاب میں عام آدمی کو 14 لاکھ روپے میں گھر دینے کا اعلان کردیا ،سرکاری زمین غریب آدمی کے استعمال میں لائی جائے گی ، جس پر تعمیر شدہ گھر 14 لاکھ روپے میں دیا جائے… Continue 23reading حکومت کا عام آدمی کو 14 لاکھ روپے میں گھر دینے کا اعلان

پیپلز پارٹی صرف ایک صورت میں حکومت گرا سکتی ہے، بلاول اپنے کپڑے پھاڑ کر زیادتی کا الزام شیخ رشید پر لگادے،بلاول بھٹو سے متعلق نامناسب ٹوئٹ عامر لیاقت کو گلے پڑ گیا ، شدید تنقید کا سامنا

datetime 19  مارچ‬‮  2021

پیپلز پارٹی صرف ایک صورت میں حکومت گرا سکتی ہے، بلاول اپنے کپڑے پھاڑ کر زیادتی کا الزام شیخ رشید پر لگادے،بلاول بھٹو سے متعلق نامناسب ٹوئٹ عامر لیاقت کو گلے پڑ گیا ، شدید تنقید کا سامنا

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی اور ٹی وی شو میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو ایک مرتبہ پھر اپنی نامناسب ٹوئٹ پر عوام کی شدید تنقید کا سامنا ہے۔رکن اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپوزیشن جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب… Continue 23reading پیپلز پارٹی صرف ایک صورت میں حکومت گرا سکتی ہے، بلاول اپنے کپڑے پھاڑ کر زیادتی کا الزام شیخ رشید پر لگادے،بلاول بھٹو سے متعلق نامناسب ٹوئٹ عامر لیاقت کو گلے پڑ گیا ، شدید تنقید کا سامنا

حکومت کی جانب سے استعفے کے مطالبہ الیکشن کمیشن پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا

datetime 19  مارچ‬‮  2021

حکومت کی جانب سے استعفے کے مطالبہ الیکشن کمیشن پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ حکومت کے مطالبے پر چیف الیکشن کمشنر اور ممبر استعفے نہیں دیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اجلاس میں اس بات کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور وزرا کے الزامات کا مناسب… Continue 23reading حکومت کی جانب سے استعفے کے مطالبہ الیکشن کمیشن پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا

وفاقی حکومت کا سر کاری زمین غریب آدمی کے استعمال میں لانے کا اعلان تعمیر شدہ گھر کے صرف کتنے لاکھ روپے لیے جائیں گے ، بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 19  مارچ‬‮  2021

وفاقی حکومت کا سر کاری زمین غریب آدمی کے استعمال میں لانے کا اعلان تعمیر شدہ گھر کے صرف کتنے لاکھ روپے لیے جائیں گے ، بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گِل نے کہاہے کہ سرکاری زمین غریب آدمی کے استعمال میں لائی جائیگی، یہ تعمیر شدہ گھر 14 لاکھ روپے میں دیا جائے گا،پنجاب پیری اربن اسکیم ایک نیا منصوبہ لا رہے ہیں، ہر تحصیل میں ہاؤسنگ کا منصوبہ شروع کیا جائے گا،اسلام آباد… Continue 23reading وفاقی حکومت کا سر کاری زمین غریب آدمی کے استعمال میں لانے کا اعلان تعمیر شدہ گھر کے صرف کتنے لاکھ روپے لیے جائیں گے ، بڑی خوشخبری سنا دی