اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

کالج کی تعمیر کیلئے سائیٹ پر 452 درخت کاٹ دئیے گئے،سوات کی خوبصورتی کو بحال کریں، چیف جسٹس

datetime 7  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے سوات میں ڈگری کالج کی تعمیر کیخلاف اپیل پر سماعت کے دور ان کالج کی تعمیر کیلئے درختوں کی کٹائی پر تشویش کااظہار کیا ہے ۔ دور ان سماعت جسٹس عائشہ ملک نے کہاکہ کالج کیلئے زرعی زمین کا انتخاب کیوں کیا گیا۔ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہاکہ کالج کی تعمیر کیلئے سائیٹ پر 452 درخت کاٹ دئیے گئے۔ جسٹس محمد علی مظہر نے کہاکہ کالج کی تعمیر سے پہلے ماحولیاتی تجزیاتی رپورٹ نہیں لی گئی۔چیف جسٹس نے کہاکہ سوات کی خوبصورتی کو بحال کریں، کالج کسی اور جگہ پر بھی بن سکتا ہے۔ایڈووکیٹ جنرل کے پی کی نے درختوں کی کٹائی کا اعتراف کرلیا۔ ایڈووکیٹ کے پی نے کہاکہ ایک درخت کے بدلے 100 درخت لگائیں گے۔عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کی عدم حاضری پر سماعت دو ہفتوں کئے ملتوی کردی۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…