پی آئی اے کا طیارہ آسمانی بجلی کی زد میں آگیا
کراچی(این این آئی) قومی ایئر لائن پی آئی اے کا طیارہ پی کے 306 نواب شاہ کے قریب آسمانی بجلی کی زد میں آگیا لیکن خوش قسمتی سے کسی بھی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 306 گزشتہ شب کراچی سے لاہور جارہی تھی کہ نواب… Continue 23reading پی آئی اے کا طیارہ آسمانی بجلی کی زد میں آگیا