اتوار‬‮ ، 22 مارچ‬‮ 2026 

وفاقی دارالحکومت میں رات 10 بجے کے بعد شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندی عائد کر نے کا فیصلہ ، احکامات جاری

datetime 8  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں رات 10 بجے کے بعد شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندی عائد کر نے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں شادی ہالز،مارکیز میں رات 10 بجے کے بعد شادی کی تقریبات پر پابندی کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کے علاوہ شادی کی تقریب میں صرف ون ڈش کی اجازت ہوگی۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس اور انتظامیہ کو پابندی سے متعلق آگاہ کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…