نیب نے ایک اور وزیر کو شوگر سکینڈل میں 4 مئی کو طلب کرلیا
راولپنڈی(این این آئی)نیب نے صوبائی وزیر پنجاب محسن لغاری کو بھی شوگر اسکینڈل میں طلب کرلیا۔نیب ذرائع کے مطابق محسن لغاری کوچارمئی کو نیب راولپنڈی آفس طلب کیاگیا ہے، جہاں ان سے نیب کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم تفتیش کرے گی، اس حوالے سے محسن لغاری کو 2018 تا 2019میں شوگر پر دی جانے والی… Continue 23reading نیب نے ایک اور وزیر کو شوگر سکینڈل میں 4 مئی کو طلب کرلیا