جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

وزیر اعلی کااٹک میںزیادتی کے بعد بچی کے قتل کے واقعہ کا سخت نوٹس ،آئی سے رپورٹ طلب

datetime 14  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے اٹک کے علاقے فقیر آباد میں زیادتی کے بعد بچی کے قتل کے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے نسپکٹر جنرل پولیس پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی ۔وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے ہدایت کی

واقعہ میں ملوث ملزم کو جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے۔وزیر اعلی حمزہ شہباز نے ہدایت کی 48 گھنٹے میں ملزم کی گرفتاری یقینی بنائی جائے۔متاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔ وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار افسوس کرتے ہوئے انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی ۔علاوہ ازیں آئی جی پنجاب را ئوسردار علی خان نے اٹک میں 10 سالہ بچی کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او راولپنڈی سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ۔ آئی جی پنجاب نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دینے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ڈی پی او اٹک ملزمان کی جلد گرفتاری کیلئے ہر ممکن اقدامات یقینی بنائیں ۔سپراوائزری افسران متاثرہ خاندان کے ساتھ قریبی رابطہ رکھیں۔ ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ۔



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…