اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان کی حکومت کو کچھ دن کی مہلت ، جلد الیکشن کا اعلان کر دیں، پرویز الہٰی نے خبر دار کر دیا

datetime 1  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی ) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی سے پی ٹی آئی اراکین پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی جس میں ملک اور بالخصوص پنجاب کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا تھا عمران خان نے حکومت کو کچھ دن کی مہلت دی ہے، حکومت جلد از جلد الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرے۔انہوںنے کہاکہ سانحہ ماڈل ٹائون کے مرکزی کرداروں کو سزا دی ہوتی تو لانگ مارچ کے دوران جو کچھ ہوا یہ نہ ہوتا۔اسپیکر پنجاب اسمبلی کا یہ بھی کہنا تھا کہ شہروں کے داخلی و خارجی راستوں پر ایک بارپھرکنٹینرکھڑے کر دیے گئے ہیں۔انہوںنے کہاکہ ہم نے ہمیشہ عوامی فلاحی منصوبے شروع کیے، ریسکیو 1122 پنجاب میں بھرپور کامیابی کے ساتھ چل رہی ہے، یہ سروس سندھ حکومت نے بھی شروع کر دی ان کا شکریہ۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…