جمعرات‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2026 

اگر نواز شریف پاکستان کو چلانا چاہتے ہیں تو انہیں واپس آنا ہوگا، ایک ملک میں دو وزیر اعظم نہیں ہوسکتے” طلعت حسین کھل کر بول پڑے

datetime 12  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینیئر اینکر پرسن و تجزیہ کار طلعت حسین نے کہا ہے کہ نواز شریف ہی پاکستان کو چلانا چاہتے ہیں انہیں واپس وطن آنا پڑے گا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر طلعت حسین نے کہا ہے کہ ’’نواز شریف کو پاکستان چلانا ہے تو پاکستان آنا ہوگا۔ اسحاق ڈار معیشت کو ٹھیک کرنا چاہتے ہیں تو انہیں پاکستان آنا ہوگا۔ وہ لندن سے حکومت کو کٹھ پتلی نہیں بنا سکتے۔ آپ کے پاس 2 وزرائے اعظم ، 2 وزیر خزانہ اور 2 پی ایم ہاؤس نہیں ہو سکتے۔ یہ مناسب نہیں ہے حکومت کو مذاق بنا دیتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…