بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

سابق وفاقی وزیر خزانہ حفیظ شیخ نے گرفتاری سے بچنے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

datetime 17  مئی‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی 10 روز کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔عبدالحفیظ شیخ نے ٹرانزٹ حفاظتی ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔عدالت نے عبدالحفیظ شیخ کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم بھی دیا ہے۔خیال رہے کہ حفیظ شیخ پر قومی خزانے کو 11.25 ملین ڈالر نقصان پہنچانے کا الزام ہے، ان کے خلاف کراچی کی احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ حفیظ شیخ پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے دور حکومت میں دسمبر 2020 سے مارچ 2021 تک وفاقی وزیر خزانہ تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…