پتوکی ،خا وند کابیوی پر بہیمانہ تشدد ،بیوی نے مقدمہ درج کرو ا دیا
پتوکی ( این این آئی) پتوکی خا وند کا اپنی بیوی پر بہیمانہ تشدد بیوی نے اپنے خاوند کے خلاف تھانہ میں مقدمہ درج کرو ا دیاتحصیل پتوکی کے تھانہ سرائے مغل کے علاقہ ججہ کلاں کی رہائشی مصبا ح بی بی کا خاوند آصف جو سائلہ کوآئے روز تشد د کا نشانہ بناتا تھاگزشتہ… Continue 23reading پتوکی ،خا وند کابیوی پر بہیمانہ تشدد ،بیوی نے مقدمہ درج کرو ا دیا































