اتوار‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2025 

شہبازگل،شہزاد اکبر،اعظم خان اور گوہر نفیس کے نام نو فلائی لسٹ میں ہیں،ہم انکو ملک سے بھاگنے نہیں دینگے‘عطاء اللہ تارڑ

datetime 11  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ن)کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطااللہ تارڑ نے کہاہے کہ شہبازگل،شہزاد اکبر،اعظم خان اور گوہر نفیس کے نام نو فلائی لسٹ میں ہیں،ہم کہتے تھے یہ غیر ملکی ایجنڈے کے تحت ملک لوٹنے آئے تھے،ہم انکو ملک سے بھاگنے نہیں دینگے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا ء اللہ تارڑ نے کہاکہ بیرونی سازش ایک ڈرامہ تھا،عمران خان لندن کے میئر کے مسلم امیدوار کے مقابلے میں یہودی کی کمپئین کرنے گئے،تب انکو امربالمعراف یاد نہیں تھا جب ایک یہودی کا الیکشن لڑنے گئے؟۔انہوںنے کہاکہ شہباز گل آج بھی امریکہ کی یونیورسٹی سے پیسے لیتا ہے،شہزاد اکبر کی بیوی سپینش ہے،ہم انکو ملک سے بھاگنے نہیں دینگے۔ایک شخص اقتدار کی کرسی سے چمٹنے کیلئے اداروں پر حملے کرارہا ہے۔



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…