اتوار‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2025 

سپریم کورٹ آف پاکستان کے تاریخ ساز فیصلے پر پوری قوم خوش ہیے ‘ طلال چوہدری

datetime 11  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان کے تاریخ ساز فیصلے پر پوری قوم خوش ہییکہ ملک میں آئین اور قانون کی فتح ہوئی اور عمران نیازی کو غیر آئینی اقدام کی وجہ سے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ان خیالات کااظہار سابق ایم این اے طلال چوہدری نے اپنے مشترکہ بیان میں کیاانکا مذید کہنا تھاکہ۔میاں نواز شریف کا بیانیہ بھی یہی ہیکہ ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی ہو اور ووٹ کو عزت ملے 22 کڑور عوام کا اس فیصلہ کے بعد عدلیہ پر اعتماد بحال ہوا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کی عمران نیازی کے خلاف تحریک عدم اعتماد بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گئی مسلم لیگ نواز کا قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ ہییکہ ان تمام افراد پرجو غیر آئینی اقدام میں شریک ہو? آئین کیآرٹیکل 6 کے تحت غداری کا مقدمہ درج کرکے فوری گرفتار کیا جائے



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…