عمران خان عاشق رسولؐ ہیں لیکن بلیک میل نہیں ہوں گے، فواد چوہدری
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا کہنا ہے کہ حکومت مذاکرات پر یقین رکھتی ہے،بلیک میل نہیں ہوں گے،لاہور میں پولیس اور رینجرز اہلکاروں کو اغواء کیا گیا جس پر آپریشن ہوا،ریاست کالعدم مسلح گروہ کے سامنے بلیک میل نہیں ہوئی،عمران خان عاشق رسول ؐ ہیں وزیراعظم نے ہر… Continue 23reading عمران خان عاشق رسولؐ ہیں لیکن بلیک میل نہیں ہوں گے، فواد چوہدری