جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

ملک بھر میں فرانس کی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم شروع

datetime 20  اپریل‬‮  2021

ملک بھر میں فرانس کی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم شروع

بہاولنگر ، اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر میں فرانس کی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم شروع کردی گئی ہے، دکانداروں نے فرانسیسی مصنوعات رکھنے اور فروخت کرنے سے انکار کردیا ہے جبکہ پاکستان میں فرانس کمپنی کے پٹرول پمپ سے پٹرول ڈلوانے والوں کی تعداد بھی کم ہونا شروع ہوگئی ہے، مختلف مذہبی جماعتوں کی… Continue 23reading ملک بھر میں فرانس کی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم شروع

میں جہانگیر ترین کی بات سنوں گااور ملوں گا بھی لیکن ۔۔ عمران خان نے پارٹی ترجمانوں کے اجلاس میں کیا کہا ؟

datetime 20  اپریل‬‮  2021

میں جہانگیر ترین کی بات سنوں گااور ملوں گا بھی لیکن ۔۔ عمران خان نے پارٹی ترجمانوں کے اجلاس میں کیا کہا ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس دوران جہانگیر ترین کا تذکرہ ہو ا تو عمران خان نے کہا کہ جہانگیر ترین کی بات سنوں گا اور ملوں گا بھی لیکن کیسز میں چھوٹ نہیں ملے گی وہ قانون کے مطابق ہی چلیں گے۔نجی… Continue 23reading میں جہانگیر ترین کی بات سنوں گااور ملوں گا بھی لیکن ۔۔ عمران خان نے پارٹی ترجمانوں کے اجلاس میں کیا کہا ؟

’’لاہور واقعہ پر تحریک انصاف میں پھوٹ‎ ‘‘ اہم ترین رہنما نے عمران خان سے راہیں جدا کر لیں‎

datetime 20  اپریل‬‮  2021

’’لاہور واقعہ پر تحریک انصاف میں پھوٹ‎ ‘‘ اہم ترین رہنما نے عمران خان سے راہیں جدا کر لیں‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )پی ٹی آئی کے اہم رہنما نے استعفے دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پیدا ہونیوالی صورتحال پی ٹی آ ئی رہنما نے ناراض ہو کر استعفیٰ دے دیا ہے ۔ سرگودھا کے حلقے این اے 92 میں عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے صاحبزادہ نعیم الدین… Continue 23reading ’’لاہور واقعہ پر تحریک انصاف میں پھوٹ‎ ‘‘ اہم ترین رہنما نے عمران خان سے راہیں جدا کر لیں‎

کرونا وائرس کی تباہ کاریاں تھم نہ سکیں مزید 137افراد چل بسے ، پانچ ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

datetime 20  اپریل‬‮  2021

کرونا وائرس کی تباہ کاریاں تھم نہ سکیں مزید 137افراد چل بسے ، پانچ ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (این این آئی)کوروناوبا کے باعث 137 افراد جاں اور تقریباً ساڑھے 5 ہزار مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 68 ہزار 002 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، جس کے بعد مجموعی کووڈ 19 ٹیسٹس کی تعداد… Continue 23reading کرونا وائرس کی تباہ کاریاں تھم نہ سکیں مزید 137افراد چل بسے ، پانچ ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

’’تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش ‘‘ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

datetime 20  اپریل‬‮  2021

’’تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش ‘‘ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /اے پی پی)آج بروز منگل پنجاب،خیبر پختو نخوا ،کشمیر،گلگت بلتستان ،مشرقی بلوچستان ا ور بالائی سندھ میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہو ا ؤں اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شمال مشرقی بلوچستان، بالائی سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر… Continue 23reading ’’تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش ‘‘ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

لاہور کے حقائق عوام کے سامنے نہیں آسکے بات چیت ہوئی کیا کسی کو نہیں پتہ شاہد خاقان عباسی نے سوالات اٹھا دیے

datetime 20  اپریل‬‮  2021

لاہور کے حقائق عوام کے سامنے نہیں آسکے بات چیت ہوئی کیا کسی کو نہیں پتہ شاہد خاقان عباسی نے سوالات اٹھا دیے

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ لاہور کے حقائق عوام کے سامنے نہیں آسکے ،بات چیت ہوئی کیا کسی کو نہیں پتہ ،یکا یک پارلیمنٹ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ،وزیراعظم میں ہمت تھی تو پارلیمان میں تقریر کرتے ،پارلیمنٹ بند کر کے وزیراعظم نے… Continue 23reading لاہور کے حقائق عوام کے سامنے نہیں آسکے بات چیت ہوئی کیا کسی کو نہیں پتہ شاہد خاقان عباسی نے سوالات اٹھا دیے

نیا پاکستان اپارٹمنٹس میں درخواستیں جمع کرانیوالے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

datetime 20  اپریل‬‮  2021

نیا پاکستان اپارٹمنٹس میں درخواستیں جمع کرانیوالے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس کی قرعہ اندازی کریں گے ، ایل ڈی اے سٹی کےایک اپارٹمنٹ کی قیمت تقریبا 27 لاکھ روپے ہے۔تفصیلات کے مطابق نیاپاکستان اپارٹمنٹس میں بزدار حکومت آج ایک اور سنگ میل عبور کرے گی ، ایل ڈی اےسٹی میں درخواستیں… Continue 23reading نیا پاکستان اپارٹمنٹس میں درخواستیں جمع کرانیوالے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

حکومت اور کالعدم مذہبی جماعت کے درمیان مذاکرات کے بعد لاہور میں انٹرنیٹ سروسز بحال

datetime 20  اپریل‬‮  2021

حکومت اور کالعدم مذہبی جماعت کے درمیان مذاکرات کے بعد لاہور میں انٹرنیٹ سروسز بحال

لاہور، اسلام آباد( این این آئی)حکومت اور کالعدم مذہبی جماعت کے درمیان مذاکرات کے بعد صوبائی دارالحکومت لاہور میں انٹرنیٹ سروسز بحال کردی گئیں۔پی ٹی اے کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ لاہورکے چوک یتیم خانہ اور اطراف میں انٹرنیٹ سروسز بحال کردی گئی ہیں۔ امن و امان کے تناظر میں یتیم خانہ چوک… Continue 23reading حکومت اور کالعدم مذہبی جماعت کے درمیان مذاکرات کے بعد لاہور میں انٹرنیٹ سروسز بحال

15 روپے کے پیچھےآپ نے عوام کو بھکاری بنا دیا، عدالت شدید برہم ، بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 20  اپریل‬‮  2021

15 روپے کے پیچھےآپ نے عوام کو بھکاری بنا دیا، عدالت شدید برہم ، بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور ہائی کورٹ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 15 روپے کے پیچھے آپ نے عوام کو بھکاری بنا دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے رمضان بازاروں میں چینی کے خرایدروں کی لمبی قطاروں پر برہمی کا اظہار کیا۔ عدالت نے رمضان بازاروں سے کل تک چینی کے خریداروں کی لگی لائنیں… Continue 23reading 15 روپے کے پیچھےآپ نے عوام کو بھکاری بنا دیا، عدالت شدید برہم ، بڑا حکم جاری کر دیا