اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن نے عمران نیازی سے باہر سے آنے والے ڈالروں کا سوال کیا پوچھ لیا ہے وہ غنڈے لے کر پہنچ گیا ‘عابد شیر علی

datetime 26  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما و سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن نے عمران نیازی سے امریکہ، یورپ سے آنے والے ڈالروں کا سوال کیا پوچھ لیا ہے وہ غنڈے لے کر پہنچ گیا ہے ۔اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کا قصور یہ ہے کہ اس نے ریاست مدینہ کے اصول پر چلتے ہوئے طاقتور لاڈلے سے پیسوں کا جو پوچھ لیا ہے ۔8 سال سے مفرور نیازی کو الیکشن کمشن 70 لاکھ ڈالر کا پوچھے گا؟ اس کی یہ جرات؟ اس کی یہ مجال؟ ۔ چور نیازی چوری بچانے کے لئے جتھے لے کر الیکشن کمشن پر حملہ اور ہوگیا ہے یوتھیے اپنے چور لیڈر کے لئے “این آر او” کی درخواست لے کر الیکشن کمشنر کے باہر جمع ہوئے ہیں ،کیا انصاف ہے، 8 سال سے مفرور چور کے حقوق ہیں لیکن انصاف کے لئے دربدر سوالی کی جھولی خالی ہے ؟ ،عمران خان تحریک انصاف کا نام “تحریک بدمعاشی”، “تحریک غنڈہ گردی” رکھ لے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…