اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

عمران نیازی نے چیف کمشنر الیکشن کمیشن کیخلاف منظم مہم شروع کردی ہے ، حافظ حمد اللہ

datetime 26  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے چیف کمشنرالیکشن کمیشن کیخلاف عمران خان کیاحتجاج کے اعلان پر کہاہے کہ عمران نیازی نے چیف کمشنر الیکشن کمیشن کیخلاف منظم مہم شروع کردی ہے ،انشاء اللہ یہ مہم بیسودثابت ہوگی

اورعمران اینڈکمپنی کیلئے مزید مشکلات کاباعث بنے گی ۔ اپنے بیان میں حافظ حمد اللہ نے کہاکہ عمران نیازی نے چیف کمشنر الیکشن کمیشن کیخلاف منظم مہم شروع کردی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ یہ مہم بیسودثابت ہوگی اورعمران اینڈکمپنی کیلئے مزید مشکلات کاباعث بنے گی ۔ انہوںنے کہاکہ چیف کمشنرالیکشن کمیشن انکی دھونس دھمکیوں سیمرعوب نہیں ہونگی ۔ انہوںنے کہاکہ وہ واضح کرچکے ہیں کہ آئین وقانون کی بالادستی اورعملداری کو مقدم رکھیں گے ۔ انہوںنے کہاکہ وقت آچکا ہے کہ الیکشن کمیشن ثابت کریں کہ وہ ایک آزاد اور خودمختار ادارہ ہے ۔ انہوںنے کہاکہ وہ مستعفی ہونگے نہ عمران نیازی کی سیاسی بدمعاشی کوفیصلوں پر اثرانداز ہونے دینگے ۔ انہوںنے کہاکہ پی ڈی ایم اور پوری قوم آئین وقانون کی بالادستی کی جنگ میں چیف الیکشن کمشنر کے ساتھ کھڑی ہے اور کھڑی رہیگی ۔ حافظ حمد اللہ نے کہاکہ ہرشخص عارف علوی،، سابق ڈپٹی اسپیکر اور اسدقیصر کیطرح بنی گالہ کا،، ٹائیگر،،نہیں ہے ،امید ہے کہ کمشنر الیکشن کمیشن ثابت کرینگے کہ وہ عمران نیازی کانہیں ریاست پاکستان کاملازم ہے ۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…