جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

منظور وسان کا نیا خواب کچھ لوگ جیل جائیں گے، کچھ فرار ہونے والے ہیں

datetime 2  اپریل‬‮  2015

منظور وسان کا نیا خواب کچھ لوگ جیل جائیں گے، کچھ فرار ہونے والے ہیں

سکھر (نیوز ڈیسک) خوابوں میں مستقبل دیکھنے والے صوبائی وزیر جیل خانہ جات منظور وسان نے تازہ ترین خواب دیکھ لیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں کچھ لوگ جیل میں جائیں گے۔  تفصیلات کے مطابق منظور وسان نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں کچھ لوگ جیل میں جائیں… Continue 23reading منظور وسان کا نیا خواب کچھ لوگ جیل جائیں گے، کچھ فرار ہونے والے ہیں

سعودی عرب میں کتنے پاکستانی فوجی موجود ہیں؟وزیر دفاع نے سب بتا دیا

datetime 2  اپریل‬‮  2015

سعودی عرب میں کتنے پاکستانی فوجی موجود ہیں؟وزیر دفاع نے سب بتا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہاہے کہ پاکستان یمن معاملے پر کلیدی کردار ادا کر سکتا ہے اور کرنا بھی چاہتاہے۔ان کا کہنا تھا کہ ایرانی وزیر خارجہ کے پاکستان دورہ میں کوشش کریں گے کہ سعودی عرب اور ایران کے اختلافات کو ختم کروایا جاسکے،اولین کوشش یہی ہے کہ مسلم… Continue 23reading سعودی عرب میں کتنے پاکستانی فوجی موجود ہیں؟وزیر دفاع نے سب بتا دیا

پاکستان نے چین سے 8 آبدوز خریدنے کا فیصلہ کر لیا

datetime 2  اپریل‬‮  2015

پاکستان نے چین سے 8 آبدوز خریدنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت پاکستان نے چین سے 8 آبدوز خریدنے کا معاہدہ کر لیا ہے۔وزارت دفاع کے اعلیٰ عہدیدار ریئر ایڈمرل مختار خان کی جانب سے میڈیا کو بتایا گیا ہے پاکستان نے چین کے ساتھ تاریخ کی سب سے بڑی ڈیل کر لی ہے جس میں پاکستان ایک ہی وقت میں 8… Continue 23reading پاکستان نے چین سے 8 آبدوز خریدنے کا فیصلہ کر لیا

پاکستان اور چین کا چار سے پا نچ ملین امریکی ڈالر کا اہم دفاعی معاہدہ

datetime 2  اپریل‬‮  2015

پاکستان اور چین کا چار سے پا نچ ملین امریکی ڈالر کا اہم دفاعی معاہدہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) پاکستان چین سے آٹھ آبدوزیں خریدنے کا معاہدہ کرنے کے قریب ہے جن کی مالیت چارسے پانچ بلین امریکی ڈالر ہوگی اور یہ چین کی اب تک کی سب سے بڑی ہتھیاروں کی فروخت ہوگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی ڈیفنس کمیٹی میں ہونے والی ایک سماعت کے حوالے سے بتایا ہے کہ… Continue 23reading پاکستان اور چین کا چار سے پا نچ ملین امریکی ڈالر کا اہم دفاعی معاہدہ

عمران خان کی اہلیت سامنے آگئی، خارجہ پالیسی سڑکوں پر طے نہیں ہوتی، پرویز رشید

datetime 2  اپریل‬‮  2015

عمران خان کی اہلیت سامنے آگئی، خارجہ پالیسی سڑکوں پر طے نہیں ہوتی، پرویز رشید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کہتے ہیں خیبرپختونخوا میں عمران خان کی اہلیت سب کے سامنے ہے، خارجہ پالیسی سڑکوں پر طے نہیں ہوتی۔ عمران خان کے رہن سہن کیلئے پیسہ کہاں سے آیا، ایک گھنٹے میں 3 پیپر دینے والے کو کیا سزا ملی، خیبرپختونخوا میں کسی میگا پراجیکٹ کا… Continue 23reading عمران خان کی اہلیت سامنے آگئی، خارجہ پالیسی سڑکوں پر طے نہیں ہوتی، پرویز رشید

الطاف حسین لاہور یا میانوالی سے الیکشن لڑیں، عمران خان کی پیشکش

datetime 2  اپریل‬‮  2015

الطاف حسین لاہور یا میانوالی سے الیکشن لڑیں، عمران خان کی پیشکش

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پوری اُمت مسلمہ آگ کی لپیٹ میں ہے۔ دشمن مسلمانوں کو آپس میں لڑانے کی سازش کر رہے ہیں۔ یمن کے تنازع پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ پارٹی مشاورت سے ہوگا۔ پی ٹی آئی… Continue 23reading الطاف حسین لاہور یا میانوالی سے الیکشن لڑیں، عمران خان کی پیشکش

سرداریارمحمدرند کی پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے ملاقات

datetime 2  اپریل‬‮  2015

سرداریارمحمدرند کی پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے ملاقات

سلام آباد(نیوز ڈیسک)رند قبیلے کے سربراہ وسابق وفاقی وزیرسرداریارمحمدرند کی پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے ملاقات بلوچستان سمیت ملکی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال پی ٹی آئی کے سربراہ اورسرداررند کی مابین مسئلہ بلوچستان کے پائیداراورپرامن حل اورانتخابی دھاندلیوں سے متعلق باہمی مشاورت عمران خان نے کہاکہ بلوچ رہنماؤں کوقومی سیاست میں فعال… Continue 23reading سرداریارمحمدرند کی پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے ملاقات

کراچی سے اسلام آباد آنیوالی پرواز میں خراب موسم کے باعث ہلچل

datetime 2  اپریل‬‮  2015

کراچی سے اسلام آباد آنیوالی پرواز میں خراب موسم کے باعث ہلچل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کراچی سے آنے والی قومی ایئر لائن کی پرواز کو خراب موسم نے ہلاکر رکھ دیا ۔بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے کی پرواز پی کے 308 کراچی سے اسلام آباد آ رہی تھی لیکن اسلام آباد کے قریب خراب موسم کے باعث پرواز کو شدید جھٹکے لگنے لگے جس… Continue 23reading کراچی سے اسلام آباد آنیوالی پرواز میں خراب موسم کے باعث ہلچل

فوجی عدالت کا پہلا فیصلہ آگیا

datetime 2  اپریل‬‮  2015

فوجی عدالت کا پہلا فیصلہ آگیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) آئین میں ترمیم کے بعد ملک میں قائم ہونے والی فوجی عدالتوں کا پہلا فیصلہ آ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے ترجمان ادارہ آئی ایس پی آر کے سربراہ میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے میڈیا کو بتایا ہے کہ فوجی عدالتوں میں چلنے والے دہشت گردی کے مقدمات زیر… Continue 23reading فوجی عدالت کا پہلا فیصلہ آگیا