ڈیرہ اسماعیل خان میں دھماکہ،ڈی ایس پی سمیت متعددپولیس اہلکار زخمی
ڈیرہ اسماعیل خان (نیوزڈیسک)ڈیرہ اسماعیل خان بم دھماکے میں ڈی ایس پی سمیت چار پولیس اہلکار زخمی ہوگئے – اطلاعات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے تھانہ کولاچی کے علاقے گرامستان میں پولیس وین کے قریب ہونیوالے سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں ڈی ایس پی ظہور الدین سمیت چار اہلکار زخمی ہوگئے۔زخمی… Continue 23reading ڈیرہ اسماعیل خان میں دھماکہ،ڈی ایس پی سمیت متعددپولیس اہلکار زخمی