اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

گولیاں اور لاٹھیاں برسانے والے بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، سراج الحق

datetime 12  اپریل‬‮  2015

گولیاں اور لاٹھیاں برسانے والے بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، سراج الحق

کراچی(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ گولیاں اور لاٹھیاں برسانیوالے گھبراہٹ کا شکار ہیں۔ معروف ٹی وی ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ کہ الیکشن جیتنے کے لئے لڑا جاتا ہے، کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 246 میں جماعت اسلامی کے کارکنوں اور… Continue 23reading گولیاں اور لاٹھیاں برسانے والے بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، سراج الحق

فوجی عدالتوں کے خلاف دائردرخواستوں کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا فل کورٹ بنچ تشکیل

datetime 12  اپریل‬‮  2015

فوجی عدالتوں کے خلاف دائردرخواستوں کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا فل کورٹ بنچ تشکیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک) 18 ویں و21ویں آئینی ترامیم اور فوجی عدالتوں کے قیام کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کے لئے سپریم کورٹ کا فل کورٹ بنچ تشکیل دیا گیا ہے۔آئندہ ہفتے سپریم کورٹ میں ڈرون حملوں کے خلاف درخواست ، قومی اسمبلی کے 4حلقوں میں دھاندلی، سندھ پولیس کی جانب سے بکتر بند گاڑیوں کی… Continue 23reading فوجی عدالتوں کے خلاف دائردرخواستوں کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا فل کورٹ بنچ تشکیل

ریحام خان خیبر پختونخوامیں اسٹریٹ چلڈرن کی ایمبسیڈر نامزد

datetime 12  اپریل‬‮  2015

ریحام خان خیبر پختونخوامیں اسٹریٹ چلڈرن کی ایمبسیڈر نامزد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ ہاوس پشاور میں اسٹریٹ چلڈرن کی تقریب میں بچوں نے ریحام خان کو گلدستے پیش کرکے ان کا استقبال کیا۔اسٹریٹ چلڈرن پروگرام کی تقریب میں عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے استقبال کرنے والے بچوں کو پیار کیا۔اس موقع پر ریحام خان کوخیبر پختونخوامیں اسٹریٹ چلڈرن کی ایمبسیڈر نامزد کردیا… Continue 23reading ریحام خان خیبر پختونخوامیں اسٹریٹ چلڈرن کی ایمبسیڈر نامزد

صولت مرزا کی اہلیہ نے کیس کی از سرنو تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

datetime 12  اپریل‬‮  2015

صولت مرزا کی اہلیہ نے کیس کی از سرنو تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سزائے موت کے مجرم صولت مرزا کی اہلیہ نے کہا ہے کہ ایف آئی آر میں صولت مرزا کا نام موجود نہیں تو اس کو سزا کیوں دی جا رہی ہے ، ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں ان کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر الطاف حسین اور ایم کیو… Continue 23reading صولت مرزا کی اہلیہ نے کیس کی از سرنو تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

بہاول پور میں 4 ہندو جوانوں کی 17 سالہ مسلما ن لڑکی سے اجتماعی زیادتی، ملزمان گرفتار

datetime 12  اپریل‬‮  2015

بہاول پور میں 4 ہندو جوانوں کی 17 سالہ مسلما ن لڑکی سے اجتماعی زیادتی، ملزمان گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہاول پور کے نواحی علاقے چک 101-بہٹہ کالونی میں 4 ہندو جوانوں نے17 سالہ لڑکی کو اغوا کے بعداجتماعی زیادتی کا نشا نہ بنا ڈ الا ایف ائی ار درج ہونے کے بعد پولیس نے کاروائی کے دوران چاروں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا- یزمان سٹی تھانہ پولیس کے ایس ایچ او محمد… Continue 23reading بہاول پور میں 4 ہندو جوانوں کی 17 سالہ مسلما ن لڑکی سے اجتماعی زیادتی، ملزمان گرفتار

عزیز آباد سے گرفتار ہونے والے افراد کا ایم کیو ایم سے کوئی تعلق نہیں: رابطہ کمیٹی

datetime 12  اپریل‬‮  2015

عزیز آباد سے گرفتار ہونے والے افراد کا ایم کیو ایم سے کوئی تعلق نہیں: رابطہ کمیٹی

کراچی ( نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے تمام اراکین نے متفقہ طور پر ایک بیان میں اس بات کی وضاحت کی ہے کہ میڈیا پر آنے والی اطلاعات کے مطابق عزیز آباد میں بوتراب امام بارگاہ کے سامنے واقع گھر سے رینجرز کی موجودگی میں دو افراد کو… Continue 23reading عزیز آباد سے گرفتار ہونے والے افراد کا ایم کیو ایم سے کوئی تعلق نہیں: رابطہ کمیٹی

کراچی :جناح ہسپتال کے مغوی سرجن ڈاکٹر شمشیر زخمی حالت میں مل گئے

datetime 12  اپریل‬‮  2015

کراچی :جناح ہسپتال کے مغوی سرجن ڈاکٹر شمشیر زخمی حالت میں مل گئے

کراچی ( نیوز ڈیسک) کراچی میں گزشتہ روز اغوا ہونے والے جناح ہسپتال کے نیورو سرجن ڈاکٹر شمشیر حب ریور روڈ سے زخمی حالت میں مل گئے۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے گزشتہ شام اغوا ہونے والے جناح ہسپتال کے نیورو سرجن ڈاکٹر شمشیر ا ج صبح حب ریور روڈ سے مل گئے۔ سی… Continue 23reading کراچی :جناح ہسپتال کے مغوی سرجن ڈاکٹر شمشیر زخمی حالت میں مل گئے

کراچی :نائن زیرو کے قریب رینجرز کی کارروائی ، ایک شخص گرفتار

datetime 12  اپریل‬‮  2015

کراچی :نائن زیرو کے قریب رینجرز کی کارروائی ، ایک شخص گرفتار

کراچی ( نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے قریب رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ کے مطابق رینجرز نے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے قریب بو تراب امام بارگاہ سے متصل گھر میں چھاپہ مارا اور… Continue 23reading کراچی :نائن زیرو کے قریب رینجرز کی کارروائی ، ایک شخص گرفتار

مخالفین نہ الیکشن لڑناچاہتےہیں اور نہ ہمیں لڑتےدیکھناچاہتےہیں،الطاف حسین

datetime 12  اپریل‬‮  2015

مخالفین نہ الیکشن لڑناچاہتےہیں اور نہ ہمیں لڑتےدیکھناچاہتےہیں،الطاف حسین

لندن(نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ این اے 246 میں پر امن انتخاب چاہتا ہوں لیکن مخالفین نہ الیکشن لڑنا چاہتے ہیں اور نہ ہمیں لڑتے دیکھنا چاہتے ہیں۔لندن سے ٹیلیفونک خطاب میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا تھا کہ کارکن انتخابی مہم کے… Continue 23reading مخالفین نہ الیکشن لڑناچاہتےہیں اور نہ ہمیں لڑتےدیکھناچاہتےہیں،الطاف حسین