منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

قصور واقعہ پر سیاست قبول نہیں ، پنجاب حکومت فوری انصاف فراہم کرے ، ر یحام خان

datetime 10  اگست‬‮  2015 |

قصور (مانیٹرنگ ڈیسک) قصور واقعہ پر سیاست نہیں ہونی چاہیے ، متاثرہ بچے ہمارے بچوں جیسے ہیں ، پنجاب حکومت اپنی زمہ داریاں پوری کرے ، ریحام خان نے  قصور میں متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں سیاست کرنے نہیں آئی نہ ایسے واقعات پر سیاست قبول ہے ،  ایسے واقعات ہمارے لیے باعث شرم ہیں , انہوں نے کہا کہ گواہان اور ثبوت موجود ہیں وزیراعلیٰ پنجاب کو ملزمان کے خلاف فوری طور پر ایکشن لینا چاہیے ،  ماضی میں بھی ایسے واقعات ہوتے رہے ہیں  ، اگر انصاف کی فراہمی یقینی بنادی جائے تو ایسے واقعات ,   نہ ہوں اور ہمارے بچے محفوظ رہیں ، ریحام خان کا کہنا تھا کہ عدالتی تحقیات ہوتی تو ہیں لیکن انہیں ادھورا چھوڑ دیا جاتا ہے ، اس واقعہ پر تحقیقات کے بعد فوری انصاف فراہم کرنا ہوگا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…