شہبازشریف نے راولپنڈی میٹروبس منصو بے کا نام تبدیل کر کے پاکستان میٹرو رکھ دیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ شہبازشریف نے کہاہے کہ راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس آج سے پاکستان میٹرو ہے کیونکہ روالپنڈی میں پورے پاکستان سے تعلق رکھنے والے افراد یہاں کام کرتے ہیں اور سفر کرتے ہیں اس لیے آج سے پاکستان میٹرو ہے ۔ تفصیلات کے مطاق شہبازشریف نے پاکستان میٹرو روٹ کا دورہ کیا جس دوران انہوں… Continue 23reading شہبازشریف نے راولپنڈی میٹروبس منصو بے کا نام تبدیل کر کے پاکستان میٹرو رکھ دیا