”را“ کے خلاف ثبوت ہیں تو۔۔۔! رحمان ملک نے کام کی بات کردی
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ عمران خان جوڈیشل کمیشن کی کارروائی مکمل ہونے تک بیانات سے گریز کریں زمبابوے کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد اچھا شگون ہے . ”را“ کے خلاف ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں تو اقوام متحدہ سمیت ہر فورم پر آواز اٹھانی… Continue 23reading ”را“ کے خلاف ثبوت ہیں تو۔۔۔! رحمان ملک نے کام کی بات کردی