لندن میں دن دیہاڑے سکھ خاتون کے ساتھ دو سفید فام مردوں کی اجتماعی زیادتی
لندن(این این آئی)برطانیہ میں ایک سکھ خاتون کو دو سفید فام مردوں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ واقعہ دن کے وقت ہوا، اور ملزمان نے دورانِ حملہ نسلی تعصب پر مبنی کلمات بولے، جیسے کہ تم اس ملک کی نہیں ہیں، واپس جائو۔ پولیس نے معاملے کو نسلی طور پر جانبدار حملہ قرار دیا… Continue 23reading لندن میں دن دیہاڑے سکھ خاتون کے ساتھ دو سفید فام مردوں کی اجتماعی زیادتی