مون سون کا آخری اسپیل کب ہوگا؟ چیئرمین این ڈی ایم اے نے بتا دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) این ڈی ایم اے کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے کہا ہے کہ ملک میں جاری مون سون بارشوں کا آخری سلسلہ اختتامی مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔اے بی این کی رپورٹ کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ اس وقت ایک بڑا سیلابی ریلہ گڈو بیراج کی جانب… Continue 23reading مون سون کا آخری اسپیل کب ہوگا؟ چیئرمین این ڈی ایم اے نے بتا دیا