ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

نازیبا تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرنے والا خطرناک گروہ بے نقاب

datetime 31  جنوری‬‮  2026 |

کوئٹہ (این این آئی)این سی سی آئی اے کوئٹہ نے 15 لاکھ روپے کی سیکسٹورشن میں ملوث افغانی باشندے کو گرفتار کر لیا،

ملزم خواتین کی نازیبا تصاویر کی ذریعے انہیں بلیک میل کرتا تھا۔حکام کے مطابق ملزم ڈیجیٹل ٹریل سے بچنے کے لیے ڈیڈ ڈراپس کے ذریعے رقم وصول کرتا تھا، ملزم فیس بک کے ذریعے شہریوں کو نجی تصاویر لیک کرنے کی دھمکیاں دے کر تاوان وصول کرتا تھا۔حکام کے مطابق مقامی ریکارڈ نہ ہونے پر ملزم کا سراغ میٹا اور اے آئی سے لگایا گیا، خصوصی ٹیم نے چھاپہ مار کر ملزم کو آلات سمیت کوئٹہ سے گرفتار کر لیا۔ملزم کے قبضے سے ملنے والے موبائل اور ہارڈویئر میں سیکڑوں حساس تصاویر کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے، گرفتار ملزم کو مزید تفتیش اور فارینزک تجزیے کے لیے ڈیجیٹل لیب منتقل کر دیا گیا ہے۔



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…