تمام تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان
اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)سندھ حکومت نے شبِ برأت کے پیشِ نظر صوبے بھر میں تعلیمی سرگرمیاں معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے باضابطہ طور پر اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 4 فروری کو سندھ کے تمام سرکاری اور… Continue 23reading تمام تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان










































