بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا ترنول میں چھاپہ، 50 گدھے اور 25 من گوشت برآمد، غیرملکی گرفتار

datetime 27  جولائی  2025

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا ترنول میں چھاپہ، 50 گدھے اور 25 من گوشت برآمد، غیرملکی گرفتار

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے ترنول میں چھاپے کے دوران 50 سے زائد گدھے اور 25 من گدھے کا گوشت برآمد کرکے غیر ملکی شہری کوگرفتارکرلیا۔ اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر طاہرہ صدیق کی موجودگی میں ترنول میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں گدھے کا گوشت اور… Continue 23reading اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا ترنول میں چھاپہ، 50 گدھے اور 25 من گوشت برآمد، غیرملکی گرفتار

دادا نے کاروکاری کے الزام میں پوتی کوقتل کردیا

datetime 26  جولائی  2025

دادا نے کاروکاری کے الزام میں پوتی کوقتل کردیا

بدین (این این آئی)بدین میں دادا نے مبینہ طور پر کاروکاری کے الزام میں پوتی کوقتل کردیا۔ذرائع کے مطابق واقعہ بدین کے تھانہ ترائی کی حدود میں واقع گاں آدم ابڑو میں پیش آیا۔پولیس ذرائع کے مطابق مقتولہ کو چھری کے وار کرکے قتل کیا گیا، لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے بدین منتقل کردیا گیا… Continue 23reading دادا نے کاروکاری کے الزام میں پوتی کوقتل کردیا

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

datetime 26  جولائی  2025

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں اسلام آباد سمیت مشرقی پنجاب ، جنوب مشرقی سندھ، بالائی خیبر پختونخواہ ، خطہ پوٹھو ہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بالائی… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

خیبرپختونخوا میں سیاحتی مقامات اور سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری

datetime 26  جولائی  2025

خیبرپختونخوا میں سیاحتی مقامات اور سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا میں سیاحتی مقامات اور سیاحوں سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی گئی جس میں کہاگیا ہے کہ سیاحتی علاقوں میں 21 سے 29 جولائی تک فلیش فلڈز کا خدشہ ہے۔محکمہ سیاحت نے سیاحوں کو ہدایت کی کہ وہ غیرضروری سفر نہ کریں اور سیاحتی مقامات پر جانیسے پہلے 1422 پر کال کریں۔سیکرٹری سیاحت… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں سیاحتی مقامات اور سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری

بلوچستان،دہرے قتل کے بعد بیٹی کی موت جائز قرار دینے پر والدہ کو جیل بھیج دیا گیا

datetime 26  جولائی  2025

بلوچستان،دہرے قتل کے بعد بیٹی کی موت جائز قرار دینے پر والدہ کو جیل بھیج دیا گیا

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان میں دہرے قتل کے واقعے میں سوشل میڈیا پر ویڈیو بیان شیئر کرنے پر مقتولہ بانو بی بی کی والدہ گل جان کو عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈیگاری میں قتل کی گئی بانو بی بی کی والدہ کو 2 دن کا پولیس ریمانڈ ختم… Continue 23reading بلوچستان،دہرے قتل کے بعد بیٹی کی موت جائز قرار دینے پر والدہ کو جیل بھیج دیا گیا

معروف ماڈل نے فلم پریمیئر پر پروڈیوسر کی چپل سے دھلائی کردی

datetime 26  جولائی  2025

معروف ماڈل نے فلم پریمیئر پر پروڈیوسر کی چپل سے دھلائی کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ممبئی: بالی وُڈ فلم ‘سو لانگ ویلی’ کے پروڈیوسر کرن سنگھ پر معروف ماڈل اور اداکارہ روچی گُجر نے مبینہ طور پر 23 لاکھ روپے کے فراڈ کا الزام عائد کیا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق، جمعہ کی شب فلم کے پریمیئر کے دوران ایک غیر متوقع منظر اس وقت دیکھنے… Continue 23reading معروف ماڈل نے فلم پریمیئر پر پروڈیوسر کی چپل سے دھلائی کردی

راولپنڈی میں غیرت کے نام پر قتل کے پیچھے جرگے کا اندھا انصاف بے نقاب

datetime 26  جولائی  2025

راولپنڈی میں غیرت کے نام پر قتل کے پیچھے جرگے کا اندھا انصاف بے نقاب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) راولپنڈی کے تھانہ پیرودھائی کی حدود میں غیرت کے نام پر قتل ہونے والی سدرہ کے کیس میں چشم کشا حقائق سامنے آ گئے ہیں، جسے مبینہ طور پر ایک جرگے کے حکم پر قتل کر کے خاموشی سے دفنا دیا گیا تھا۔ ایکسپریس نیوز نے اس افسوسناک واقعے کی تہوں… Continue 23reading راولپنڈی میں غیرت کے نام پر قتل کے پیچھے جرگے کا اندھا انصاف بے نقاب

تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر کی بیٹے اور ساتھیوں سمیت ( ن) لیگ میں شمولیت

datetime 26  جولائی  2025

تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر کی بیٹے اور ساتھیوں سمیت ( ن) لیگ میں شمولیت

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی صدر اور سابق صوبائی وزیر نوابزادہ محسن علی خان نے ملاقات کی۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق نوابزادہ محسن علی خان اپنے بیٹے شہریار اور کئی ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ… Continue 23reading تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر کی بیٹے اور ساتھیوں سمیت ( ن) لیگ میں شمولیت

بابوسر میں 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، سیاحتی وادی میں مکمل خاموشی

datetime 26  جولائی  2025

بابوسر میں 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، سیاحتی وادی میں مکمل خاموشی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دیامر میں مسلسل بارشوں کے باعث تباہ کن سیلابی صورتحال نے شدید نقصان پہنچایا ہے، خاص طور پر بابوسر تھک میں جو اس وقت مکمل طور پر ویران نظر آ رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق حالیہ بارشوں اور سیلاب نے گزشتہ سو سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے، جس سے علاقے کی… Continue 23reading بابوسر میں 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، سیاحتی وادی میں مکمل خاموشی

1 2 3 4 5 6 7 8 9 12,313