ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

فیصل آباد، گن پوائنٹ پر بچیوں سے زیادتی کرنے والا جنسی درندہ فرار ہونے کے بعد پھر گرفتار

datetime 11  دسمبر‬‮  2025

فیصل آباد، گن پوائنٹ پر بچیوں سے زیادتی کرنے والا جنسی درندہ فرار ہونے کے بعد پھر گرفتار

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں گن پوائنٹ پر بچوں سے زیادتی کرنے والا ملزم پولیس مقابلے کے دوران فرار ہونے کے بعد پھر گرفتار ہو گیا تاہم ملزم کو چھڑانے والے ساتھی فرار ہوگئے۔حکام کے مطابق جاوید انور اسسٹنٹ سب انسپکٹر ملازمان کے ہمراہ زیر حراست ملزم ریاض عرف راجو کو اسلحہ برآمدگی… Continue 23reading فیصل آباد، گن پوائنٹ پر بچیوں سے زیادتی کرنے والا جنسی درندہ فرار ہونے کے بعد پھر گرفتار

فوڈ اتھارٹی میں ای چالان سسٹم متعارف

datetime 11  دسمبر‬‮  2025

فوڈ اتھارٹی میں ای چالان سسٹم متعارف

اسلام آبا د (نیوز ڈ یسک) سندھ حکومت نے ٹریفک نظام کے بعد اب فوڈ اتھارٹی میں بھی ای چالان اور مکمل ڈیجیٹل سہولیات متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔صوبائی وزیر خوراک مخدوم محبوب الزماں نے پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور سے ملاقات میں فوڈ اتھارٹی کی ڈیجیٹلائزیشن سے متعلق… Continue 23reading فوڈ اتھارٹی میں ای چالان سسٹم متعارف

یونیورسٹی کےگرلز ہاسٹل میں 17 سالہ طالبہ کی پْراسرار موت

datetime 11  دسمبر‬‮  2025

یونیورسٹی کےگرلز ہاسٹل میں 17 سالہ طالبہ کی پْراسرار موت

پشاور(این این آئی)پشاور یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں 17 سال کی طالبہ پْراسرار طور پر ہلاک ہوگئی۔پولیس کے مطابق طالبہ کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش کے مطابق طالبہ کی موت بظاہر دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ہے۔

ایبٹ آباد،ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں واردات کیلئے 30 لاکھ روپے ادا کیے جانے کا انکشاف

datetime 11  دسمبر‬‮  2025

ایبٹ آباد،ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں واردات کیلئے 30 لاکھ روپے ادا کیے جانے کا انکشاف

ایبٹ آباد (این این آئی)ایبٹ آباد میں ڈاکٹر وردہ مشتاق قتل کیس میں ملزمان کی جانب سے واردات کے لیے 30 لاکھ روپے ادا کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایبٹ آباد پولیس نے نامزد ملزمان کے مالی معاملات کی جانچ کے لیے ایف آئی اے کو خط ارسال کردیا ہے۔واضح رہے کہ ایبٹ آباد… Continue 23reading ایبٹ آباد،ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں واردات کیلئے 30 لاکھ روپے ادا کیے جانے کا انکشاف

پی ٹی آئی کو ایک اور جھٹکا، اہم رہنما نے پارٹی کو خیر باد کہہ دیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2025

پی ٹی آئی کو ایک اور جھٹکا، اہم رہنما نے پارٹی کو خیر باد کہہ دیا

اسلام آبا د (نیوز ڈ یسک) پاکستان تحریک انصاف کو ایک اور بڑا جھٹکا لگاتے ہوئے پارٹی کا اہم رہنما ساتھ چھوڑ گیا ہے۔ضلع لیہ سے تعلق رکھنے والے سجاد حسین المعروف سجن خان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے انہیں پارٹی میں شامل ہونے پر خوش… Continue 23reading پی ٹی آئی کو ایک اور جھٹکا، اہم رہنما نے پارٹی کو خیر باد کہہ دیا

سابق فوجی افسر فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزاپر اطلاق شروع

datetime 11  دسمبر‬‮  2025

سابق فوجی افسر فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزاپر اطلاق شروع

راولپنڈی (این این آئی)سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی جس کا اطلاق 11دسمبر 2025سے شروع ہوگیا ۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔ سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے خلاف پاکستان… Continue 23reading سابق فوجی افسر فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزاپر اطلاق شروع

سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو چار الزامات ثابت ہونے پر سزا سنائی گئی

datetime 11  دسمبر‬‮  2025

سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو چار الزامات ثابت ہونے پر سزا سنائی گئی

راولپنڈی (این این آئی)سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو چار الزامات ثابت ہونے پر سزا سنائی گئی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق الزامات میں سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونا، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی… Continue 23reading سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو چار الزامات ثابت ہونے پر سزا سنائی گئی

پاسپورٹس ڈیپارٹمنٹ نے آن لائن تصدیق کا نیا نظام شروع کر دیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2025

پاسپورٹس ڈیپارٹمنٹ نے آن لائن تصدیق کا نیا نظام شروع کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)پاسپورٹس ڈیپارٹمنٹ نے آن لائن تصدیق کا نیا نظام شروع کر دیا جس کے ذریعے آن لائن پاسپورٹ درخواست گزاروں کے فنگر پرنٹس کی تصدیق کا تکنیکی مسئلہ حل کر لیا گیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق پاسپورٹ درخواست گزار نادرا کی پاک آئی ڈی ایپ سے با آسانی فنگر پرنٹس کی تصدیق کر سکیں… Continue 23reading پاسپورٹس ڈیپارٹمنٹ نے آن لائن تصدیق کا نیا نظام شروع کر دیا

لندن ہائیکورٹ، عادل راجہ کے بریگیڈیئر راشد نصیر پر الزامات جھوٹ کا مجموعہ، جرمانہ عائد،تفصیلی فیصلہ

datetime 11  دسمبر‬‮  2025

لندن ہائیکورٹ، عادل راجہ کے بریگیڈیئر راشد نصیر پر الزامات جھوٹ کا مجموعہ، جرمانہ عائد،تفصیلی فیصلہ

لندن(این این آئی) لندن ہائی کورٹ نے بریگیڈیئر راشد نصیر کے حق میں تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے عادل راجہ کو جھوٹا قرار دیدیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اپنے تفصیلی فیصلے میں لندن ہائیکورٹ نے عادل راجہ کو 50 ہزار پاؤنڈ ہرجانہ اور بھاری قانونی اخراجات ادا کرنے کا حکم دیا، عادل راجہ 2 لاکھ 60ہزار… Continue 23reading لندن ہائیکورٹ، عادل راجہ کے بریگیڈیئر راشد نصیر پر الزامات جھوٹ کا مجموعہ، جرمانہ عائد،تفصیلی فیصلہ

1 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 12,444