گھروں، دکانوں کے باہر یا سڑکوں پر کوڑا پھینکنے پر جرمانے کئے جائیں گے
لاہور (این این آئی)وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں ایک اجلاس کے دوران صفائی فیس کی وصولی کے جاری عمل اور گندگی پھیلانے پر سزائوں کے میکانزم پر غور کیا گیا۔ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ شکیل احمد میاں اور سپیشل سیکرٹری ارشد بیگ نے بھی شرکت کی جبکہ ڈائریکٹر جنرل سُتھرا… Continue 23reading گھروں، دکانوں کے باہر یا سڑکوں پر کوڑا پھینکنے پر جرمانے کئے جائیں گے










































