بابو سرٹاپ کے بعد دیوسائی میں بھی خطرے کی گھنٹی بج اٹھی ،پاک فوج کے دستے پہنچ گئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سکردو سے دیوسائی جانے والی سڑک پر اچانک موسلا دھار بارش اور کلاؤڈ برسٹ کے باعث کئی گاڑیاں سیلابی پانی کی زد میں آ گئیں، جب کہ مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ کئی حصوں میں مکمل بند ہو گئی۔ اطلاعات کے مطابق 40 سے 50 گاڑیوں میں سوار مسافر… Continue 23reading بابو سرٹاپ کے بعد دیوسائی میں بھی خطرے کی گھنٹی بج اٹھی ،پاک فوج کے دستے پہنچ گئے