عامر خان کو مار دیا گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ یہ واقعہ شمالی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر میران شاہ میں پیش آیا جہاں صحافی نور بہرام کے بھتیجے عامر خان کو نامعلوم مسلح افراد نے ٹارگٹ کلنگ کے ایک واقعے میں گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ عامر… Continue 23reading عامر خان کو مار دیا گیا