مریم نواز کے خلاف نامناسب الفاظ استعمال کرنے والاشہری عدالتی حکم پر بازیاب، رہائی بھی مل گئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)لاہور میں حکومت پر تنقید کے بعد مبینہ طور پر لاپتہ ہونے والے شہری ساجد نواز کو عدالت کے احکامات پر بازیاب کروا لیا گیا۔ بازیابی کے بعد انہیں ماڈل ٹاؤن کچہری میں پیش کیا گیا، جہاں گرین ٹاؤن تھانے کی پولیس نے انہیں عدالت کے روبرو پیش کیا۔ عدالت نے ساجد… Continue 23reading مریم نواز کے خلاف نامناسب الفاظ استعمال کرنے والاشہری عدالتی حکم پر بازیاب، رہائی بھی مل گئی