ملک بھر میں شدید گرمی،ہیٹ ویو برقرار، درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچ گیا
اسلام آباد(این این آئی)ملک کے بیشتر علاقے درجہ حرارت معمول سے کئی ڈگری زیادہ ریکارڈ کیا گیا،محکمہ موسمیات نے آئندہ چند دنوں میں موسم میں مزید شدت آنے کی پیش گوئی کر دی جبکہ متعلقہ ادارے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایات جاری کر چکے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی و میدانی علاقوں… Continue 23reading ملک بھر میں شدید گرمی،ہیٹ ویو برقرار، درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچ گیا