پیر‬‮ ، 16 جون‬‮ 2025 

پاکستانی ‘الفتح میزائل’ کی لانچ شہید پاکستانی بچوں کے نام

datetime 10  مئی‬‮  2025

پاکستانی ‘الفتح میزائل’ کی لانچ شہید پاکستانی بچوں کے نام

اسلام آباد(این این آئی)پاکستانی ‘الفتح میزائل’ کی لانچ شہید پاکستانی بچوں کے نام کر دی گئی۔پاکستان ان معصوم بچوں کی شہادت کو نہ بھولا ہے، نہ بھولے گا، یہ معصوم پاکستانی بچے بھارت کی پاکستان میں جارحیت میں شہید کیے گئے تھے۔ دوسری جانب پاکستان کی عسکری قیادت میں فیصلہ ہوا ہے کہ بھارت نے… Continue 23reading پاکستانی ‘الفتح میزائل’ کی لانچ شہید پاکستانی بچوں کے نام

اسلام آباد، ہنگامی حالات میں نوجوانوں کو سول ڈیفنس تربیت دینے کا فیصلہ

datetime 9  مئی‬‮  2025

اسلام آباد، ہنگامی حالات میں نوجوانوں کو سول ڈیفنس تربیت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے ہنگامی حالات میں نوجوانوں کو امدادی کاموں کی تربیت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی کال پر وفاقی دارالحکومت میں سینکڑوں نوجوان سامنے آگئے جہاں سول ڈیفنس کا بطور رضاکار حصہ بننے والے مرد و خواتین کی تربیت جاری ہے۔ ذرائع… Continue 23reading اسلام آباد، ہنگامی حالات میں نوجوانوں کو سول ڈیفنس تربیت دینے کا فیصلہ

غیر ملکی خاتون نے دوران ڈکیتی زیادتی کرنیوالا مجرم شناخت کرلیا

datetime 9  مئی‬‮  2025

غیر ملکی خاتون نے دوران ڈکیتی زیادتی کرنیوالا مجرم شناخت کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)غیر ملکی خاتون نے خود سے ڈکیتی کے دوران زیادتی کرنے والے مجرم کو شناخت کرلیا اور اس موقع پر قرآن کی آیت پڑھتے ہوئے مثالی تحمل کا مظاہرہ کیا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق غیرملکی خاتون کے ساتھ ڈکیتی کے دوران جنسی زیادتی کرنے والا سفاک ملزم 51 گھنٹوں میں… Continue 23reading غیر ملکی خاتون نے دوران ڈکیتی زیادتی کرنیوالا مجرم شناخت کرلیا

ڈرون یا راکٹ حملے نہیں کیے، ایل او سی پر چھوٹے ہتھیاروں سے جوابی کارروائی کی، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف

datetime 9  مئی‬‮  2025

ڈرون یا راکٹ حملے نہیں کیے، ایل او سی پر چھوٹے ہتھیاروں سے جوابی کارروائی کی، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف

راولپنڈی (این این آئی)ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے ڈرون یا راکٹ حملے کا آغاز نہیں کیا، لائن آف کنٹرول پر صرف چھوٹے ہتھیاروں سے بھارتی فوجی چوکیوں پر جوابی کارروائی کی جا رہی ہے۔ترک سرکاری نشریاتی ادارے ٹی آر ٹی ورلڈ کو انٹرویو… Continue 23reading ڈرون یا راکٹ حملے نہیں کیے، ایل او سی پر چھوٹے ہتھیاروں سے جوابی کارروائی کی، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف

سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی

datetime 9  مئی‬‮  2025

سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت میں آج مزید کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت 1800 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 50 ہزار 900 روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1543 روپے کمی کے بعد 3… Continue 23reading سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی

بھارٹی ڈرون حملوں کے بعد ملکی فضائی آپریشن محدود، 450پروازیں متاثر

datetime 9  مئی‬‮  2025

بھارٹی ڈرون حملوں کے بعد ملکی فضائی آپریشن محدود، 450پروازیں متاثر

لاہور (ا ین این آئی) بھارت کی طرف سے ڈرون حملوں کے بعد ملک میں فضائی آپریشن انتہائی محدود ہو کر رہ گیا۔ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق لاہور، اسلام آباد اور کراچی سمیت دیگر ایئر پورٹس سے اندرون اور بیرون ممالک جانے والی 450پروازیں متاثر ہوئیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق حاجیوں کی پروازوں سمیت… Continue 23reading بھارٹی ڈرون حملوں کے بعد ملکی فضائی آپریشن محدود، 450پروازیں متاثر

رکشہ ڈرائیور نے ذہنی معذور بچی کو ورغلا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 9  مئی‬‮  2025

رکشہ ڈرائیور نے ذہنی معذور بچی کو ورغلا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور(این این آئی)ذہنی معذور بچی کو رکشہ ڈرائیور نے ورغلا کر اپنی درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے شاہدرہ میں ایک رکشہ ڈرائیور نے ذہنی طور پر معذور بچی کو ورغلا کر زیادتی کی، جسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔ملزم معصوم بچی کو ورغلا کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔ پولیس… Continue 23reading رکشہ ڈرائیور نے ذہنی معذور بچی کو ورغلا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

پاک بھارت کشیدگی،پنجاب کے بعد اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں بھی 2 دن کی چھٹی کا اعلان

Summer Vacations in Punjab
Summer Vacations in Punjab
datetime 8  مئی‬‮  2025

پاک بھارت کشیدگی،پنجاب کے بعد اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں بھی 2 دن کی چھٹی کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکـبھارت کشیدگی کے سبب پنجاب کے بعد اسلام آباد کے تمام تعلیمی اداروں میں بھی 2 دن کی چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا نوٹی فکیشن ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے جاری کر دیا۔نوٹی فکیشن کے مطابق… Continue 23reading پاک بھارت کشیدگی،پنجاب کے بعد اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں بھی 2 دن کی چھٹی کا اعلان

اسلام آباد فیصل مسجد کے قریب ڈرون گرنے کی خبروں کی اصل حقیقت سامنے آگئی

datetime 8  مئی‬‮  2025

اسلام آباد فیصل مسجد کے قریب ڈرون گرنے کی خبروں کی اصل حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں فیصل مسجد کے اطراف ڈرون گرنے کی گردش کرتی خبروں نے عوام کو تشویش میں مبتلا کر دیا، تاہم ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی فوری کارروائی کے بعد یہ اطلاع بے بنیاد ثابت ہوئی۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے واضح کیا ہے کہ شہر کے کسی حصے میں… Continue 23reading اسلام آباد فیصل مسجد کے قریب ڈرون گرنے کی خبروں کی اصل حقیقت سامنے آگئی

1 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 12,271