سپریم کورٹ ،پی آئی اے کی نجکاری روکنے کا حکم واپس لے لیا گیا
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پی آئی اے کی نجکاری روکنے کا حکم واپس لے کر پی آئی اے نجکاری کا کیس نمٹا دیا۔جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ نے پی آئی اے کی نجکاری کیس کی سماعت کی۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ سپریم کورٹ نے… Continue 23reading سپریم کورٹ ،پی آئی اے کی نجکاری روکنے کا حکم واپس لے لیا گیا